اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیصان احمد نے داتا دربار کے علاقے میں چینی کی قیمتوں کو چیک کرتے ہوئے 12 افراد کو گرفتار کروایا

چینی کی قیمتوں کے حوالے سے کاروائیاں جاری.

چینی مقرر کردہ نرخوں سے زائد قیمتوں پر فروخت کرنے پر کاروائیاں کی جا رہی ہیں.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا میٹرو کیش اینڈ کیری کا دورہ.

96 روپے فی کلو کے حساب سے چینی فروخت کی جا رہی تھی.

میٹرو کیش اینڈ کیری کے مینجر کو گرفتار کر لیا گیا.

میٹرو کیش اینڈ کیری کو خلاف ورزی پر سیل بھی کر دیا گیا.

َ اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیصان احمد نے داتا دربار کے علاقے میں چینی کی قیمتوں کو چیک کرتے ہوئے 12 افراد کو گرفتار کروایا .

گرفتار افراد کو پولیس اسٹیشن داتا دربار بھیج دیا گیا.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں