روس کا یوکرائن پر فوج تعینات

روس نے یوکرائن کی سرحدوں پر بڑی تعداد میں گولہ بارود اور ٹینک روانہ کر دیئے ہیں ۔
ایک وسیع رینج بھی تعینات کر دی ہے ۔
جس میں اینٹی ایس -300 طیارے بھی شامل ہیں۔
یوکرائن کی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے, کہ روسی افواج نے یوکرائن کے 20 فوجی اڈوں پر بمباری بھی کی ہے۔

ادھر یوکرینی افواج نے روسی خطرات کے پیش نظر
یوکرین کے تمام ہوائی اڈوں کی حفاظت کے لئے نیٹو سے سرکاری سطح پر فوجی مدد بھی طلب کی ہے۔۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں