ریاست پاکستان کے اندر مسلم غیر مسلم سب الرٹ ہوجائے

پولیس آف پاکستان کی طرف سے اعلان کیا جاتا ہے کہ آج بعد کوئ بھی پولیس اہلکار کسی بھی شادی بیاہ یا دیگر فنگشن میں شراب پیتے ہوے یا فائرنگ کرتے ہوے پکڑا گیا تو قانونی کاروائ مکمل کرنے کیلئے گرفتار ہونے والے کانسٹیبل کو ایک متبادل بندہ دینا ہوگا جس پر ایف آئ ار درج کرنی ہوگی
کیوں کہ اگر پولیس آپنے محکمے کے بندوں پر قانون استعمال کرے تو اداروں کی بیعزتی کا باعث ہے آئ جی پنجاب کی طرف سے پولیس کے تمام محکموں کو اجازت مل گئ ہے اس لیے عوام اب کسی بھی پولیس کانسٹیبل کو آپنے کسی بھی فنگشن میں دعوت نہ دے ورنہ کانسٹیبلوں کی ہونے والی غیرقانونی حرکتوں کی زمہ دار عوام خود ہوگی آئین اور قانون کی رکھوالی کرنے والی پولیس کی موجیں ہی موجیں اب پولیس کانسٹیبل کھل کے فائرنگ کریں اور شراب پیکر خوب انجوائے کریں پاکستان ایک آزاد ریاست ہے جس کے اندر قانون بھی نکلا ہے بے کابو قانون دان بھی آزاد پولیس بھی آزاد عدالتیں بھی آزاد پاکستان کے تمام قانونی ادارے آزاد جاگیر داری نظام زندہ آباد پولیس ہماری پائیندہ آباد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں