نادرا کی طرف سے 5 اھم سہولیات

اپنی گاڑی کا چیسز نمبر 8521 پر sms کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں ہے۔

اپنا شناختی کارڈ کا نمبر 7000 پر sms کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا ہے۔

اپنا شناختی کارڈ کا نمبر 8300 پر sms کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں درج ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔

اپنا شناختی کارڈ کا نمبر 668 پر sms کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس کس نیٹ ورک پر کتنی کتنی سم ہیں۔

اپنا شناختی کارڈ کے نمبر سے پہلے

ATL

لکھیں، اس کے بعد

space

دے کر 9966 پر

sms

کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ

filer

ہیں یا

non-filer

ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں