اسلحہ کی نمائش کرنے والے بھی گرفت میں

کاہنہ پولیس کی کارروائی،سنیپ چیکنگکے دوران 2ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان میں آصف اور دانش شامل،

ملزمان کے قبضہ سے2 پسٹل اور گولیاں برآمد،

ملزمان کیخلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات شروع،ایس ایچ او کاہنہ انسپکٹر جاوید اقبا

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی کاہنہ پولیس کو شاباش،

اسلحہ کی نمائش ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں