راولپنڈی فردوس عاشق اعوان کی ویکسینیشن سینٹر میں پریس کانفرنس

کورونا وائرس کے خلاف پوری قوم حالت جنگ میں ہے

پنجاب بھر میں ویکسینیشن کے 127سینٹر بنائے گئے ہیں

پنجاب مین پونے پانچ لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں

میڈیا ورکرز کو ویکسین نہیں لگا سکتے کیوں کے فیڈریشن تفریق نہیں کرسکتی

حکومت پنجاب میڈیا کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کی ویکسین خریدنے جارہی ہے

یہ ویکسین میڈیا اور ضلعی انتظامیہ کے فرنٹ ورکرز کو لگائی جائے گی

پنجاب میں آج 15افراد کی اموات ہوئیں ہیں

پنجاب میں کورونا کے کیسز 2لاکھ سے زیادہ ہوگئے ہیں

لاہور میں ایک دن میں 13سو اور راولپنڈی میں 92کیسز رپورٹ ہوئے

الیکشن میں اسٹیمپ کی سیاہی سے کورونا پھیل سکتا یے

یہ کیسا الیکشن ہوگا کارنر میٹنگ بھی نہیں ہوسکتی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں