سول جج سرگودھا اور اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کے درمیان تنازعہ

عدالت نے پی ایم ایس ایسوسی ایشن کی
متفرق درخواست پر سماعت 13 اپریل تک ملتوی کردی

متفرق درخواست مین عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی گی تھی

عدالت نے کمرہ عدالت مین موجود اسسٹنت کمشنر کو غیر مشروط معافی داخل کرنے کی ہدایت کردی

سسٹم مین خرابیان ہین. عدالت

گزشتہ سماعت پر ڈائریکٹر ایف آہی اے نے بتایا کہ ہڑتال کرنے والے 49 بیوروکریٹس کی نشاندہئ ہو گئی ہے۔

چیف جسٹس نےقرار دیا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنرکو حکومت نے عدلیہ کے خلاف بیان بازی پر ایوارڈ دیا

عدالت نے وفاقی سیکرٹری داخلہ. سکریٹری کمیونیکشن اینڈ ورکس کو طلب کر رکھا ہے

عدالت نے چیرمین پیمرا. ڈائریکٹر ایف آئی اے اور ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم عبدالرب کو طلب کر رکھا ہے

عدالت نے سول جج سے جھگڑا کرنے والے اسسٹنٹ کمشنر کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب داخل کروانے کی ہدایت کر رکھی ہے

چیف جسٹس نے اسسٹنٹ کمشنر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا تھا کہ تم اسسٹنٹ کمشنر کی پوسٹ پر رہنے کے اہل نہیں ہو۔

گزشتہ سماعت پر ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ میں عدالت کا اگاہ کیا تھا کہ ہرتال کی کال دینے والے بیوروکریٹ عظیم شوکت اعوان کا موبائل فرنزک کے لیے بھجوا دیا گیا ہے

عدالت نے ایف آئی اے سے پاکستان بھر کے چینلز پر عدلیہ کے بارے ریمارکس اورا پروگراموں کی تحقیقات کرکے رپورٹ طلب کر رکھی ہے

گزشتہ سماعت پر عدالت نے اسسٹنٹ کمشنر کو چھوٹے چھوٹے خدا بنا کر پیش کرنے پر سرزنش کی تھی

گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا تھا کہ مجھے ہڑتال کرنے والے افسر شاہی کےنام چاہیے

عدالت نے اس ایشو پر چلنے والی وڈیو کی نادرا سے تصدیق طلب کر رکھی ہے

گزشتہ سماعت پر عدالت نے قرار دیا تھا کہ فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس کو توہین عدالت کے مترادف قرار دیا تھا

چیف جسٹس نے قرار دیا تھا کہ افسر شاہی قانون سے بالاتر نہین کہ ہرتال کرنے پر انکے خلاف کاروائی نہ کی جائے

گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس نے عدالتوں کو تالے لگانے کی بیوروکریسی کی دھمکی پر برہمی کا اظہار کیا تھا

گزشتہ سماعت پر ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اصف بھٹی نے عدالت کو بتایا تھا کہ کوئی سرکاری افسر ہڑتال پر نہیں گیا۔نہ ہی کسی نے ہڑتال کی۔

گزشتہ سماعت پر سرکاری وکیل نے عدالت کا بتایا تھا کہ حکومت پنجاب اور بیوروکریٹس عدلیہ کا بہت احترام کرتے ہیں

عدالت نے حکومت پنجاب کی ترجمان فردوسی عاشق اعوان سے انکی ہرتال کی بابت پریس کانفرنس کرنے پر دوبارا بیان حلفی طلب کر رکھا ہے

گزشتہ سماعت پر عدالت نے قرار دیا تھا کہ اگر افسر شاہی کا ہڑتال کرنا ثابت ہوگیا تو توہین عدالت کی کارروائی کروں گا ۔

چیف جسٹس قاسم خان نے سرادر فرحت منظور کی مفاد عامہ کی متفرق درخواست پر سماعت کی ۔

سول جج سرگودھا محمد نعیم نے اسسٹنٹ کمشنر عمران حیدر کو ہتھکڑیاں لگوا دیں ۔ وکیل درخواستگزار ۔

اسسٹنٹ کمشنر کی گرفتاری کے خلاف بیورو کریسی نے احتجاج کیا۔ وکیل درخواستگزار ۔

لاہور ہائی کورٹ نے دباو پر سول جج کا تبادلہ کر دیا۔ وکیل درخواستگزار ۔

دباو پر سول جج کا تبادلہ کرنے سے عدلیہ کی ساکھ متاثر ہوئی ۔ وکیل درخواستگزار ۔

بیوروکریسی کے احتجاج سے عدلیہ کی ساکھ متاثر ہوئی وکیل درخواستگزار ۔

عدالت بیوروکریٹس کے دباو پر سول جج کے تبادلہ کا نوٹس لے ۔استدعا ۔

بیوروکریسی کے خلاف اجتجاج کرنے پر کاروائی کا حکم دے استدعا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں