مفرور اشتہاری ملزمان, پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری

ذرائع کے مطابق

ملت پارک پولیس نےمفرور اشتہاری سمیت 05 پتنگ بازوں اور پتنگ و ڈور فروش ملزمان کو گرفتار کیا۔۔اویس شفیق

ملت پارک پولیس نے پتنگ وڈور فروش عادل کے قبضہ سے

19 عدد سفید پیپر۔45 عدد براؤن پیپر اور چرخی ڈور برآمد۔۔اویس شفیق

ملت پارک پولیس نے اے کیٹیگری کا مفرور اشتہاری ملزم خرم کو گرفتار کیا۔۔۔اویس شفیق

ملزم کے خلاف لٹن روڈ تھانہ میں قتل۔اقدام قتل کا مقدمہ درج تھا۔۔اویس شفیق

اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس نے رواں سال 205 پتنگ وڈور فروش و پتنگ باز گرفتار کئے۔۔اویس شفیق

ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔۔اویس شفیق

پتنگ بازی و پتنگ فروشی پر پابندی ہے انسانیت کی قدر کریں۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں