پاکستانی وزیرخارجہ اور روسی وزیرخارجہ

پاکستانی وزیرخارجہ کے سر پر چھتری رکھنے کیلئے وزارت خارجہ نے ایک سرکاری ملازم علیحدہ سے تعینات کررکھا ہے۔
شاہ محمود قریشی کے ساتھ روسی وزیرخارجہ ہے جس نے اپنی چھتری خود اٹھا رکھی ہے۔
روسی وزیرخارجہ کے دورے کے موقع پر پاکستان روس سے سستے داموں کرونا کی ویکسین حاصل کرنے کی درخواست کرے گا۔

دونوں اقوام کے درمیان فرق چھتری اٹھانے والا ہاتھ ہے، ورنہ ہم بھی کب کے ویکسین بنا چکے ہوتے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں