پولیس کا گھر میں گھس کر خواتیں پر تشدد

قصور: تھانہ کھڈیاں پولیس گھر میں گھس کر خواتیں پر تشدد۔۔۔۔سب انسپکٹر خاتون کو ٹھڈے مارکر باہر گھیسٹتا رہا،

سوال یہ ہے کے اس ملک میں غریب ہونا ہی جرم ہے ؟
بڑے بڑے لٹیرے چور جو اس غریب عوام کو غریب کرنے کے زمے دار ہیں اگر یہ انکی بیٹی ہوتی تو عدالت خود چل کر انکو انصاف دینے پہنچ چکی ہوتی

اس واقع کی اب تک جو کاروائی ہوئی وہ سن لیں صرف اس افسر کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دیا گیا ہے یعنی چند دن معطل اور پھر بحال بات ختم کیا اس شخص کو اس وقت سلاخوں کے پیچھے نہیں ہونا چاہیے تھا ؟

ریاست صرف اس ایک محکمے پر توجہ دے اور اسے ٹھیک کر لے تو لوگوں کو انصاف کی فراہمی یقینی ہو جاۓ گی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں