حکومت پنجاب کا کسانوں کے معاشی استحکام کیلئے رواں سال 170 ارب روپے سے زائد مالیت کی گندم خریدنے کا فیصلہ

گندم کی امدادی قیمت بڑھا کر 1800 روپے فی من مقرر

کسانوں کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے باردانہ موبائل ایپ

تاریخ میں پہلی بار فی ایکڑ باردانہ کی شرط ختم

صوبہ بھر میں 384 گندم خریداری مراکز کا قیام

کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ذریعے کسانوں کی رجسٹریشن

خریداری آسان بنانے کے لئے گرداوری کی شرط کا خاتمہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں