لاہور واپڈہ سب ڈویثرن بلال گنج کی کاروائی

لاہور بجلی چوری کرتے ہوئے فیکٹری مالکان کو پکڑا گیا
لاہور علاقے میں چھ فیکٹریاں میٹر فیز ڈیڈ کر کے بجلی چوری کر رہے تھے

لاہور واپڈہ سب ڈویثرن ایس ڈی او کی سربراہی میں سب ڈویثرن بلال گنج ٹیم نے چھاپہ مار کر بجلی چوری میٹر پکڑ لئے

لاہور گھریلو اور کمرشل میٹر بھی پکڑے گئے
لاہور بجلی چوری کرنے والے میٹر اتار کر مالکان کے خلاف متعلقہ تھانے میں اثتغاثے دے دیئے گئے ہیں جن کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
لاہور عرصہ دراز سے بجلی چوری کر رہے تھے ایس ڈی او
لاہور واپڈہ کی طرف سےتھانہ لوئر مال 5 بجلی چوروں جن میں 1عبداللہ ولدابراہیم 2ملک مراد 3سلیم 4 زبیرصادق 5 عبداللہ کے خلاف مقدمات درج
لاہور ایس ڈی او آحسان اللہ فاروقی کے مطابق عرصہ دراز سے یہ لوگ بجلی چوری کر رہے تھے
لاہورہر ماہ تقریبا ایک لاکھ یونٹ بجلی چوری کی جارہی تھی جس کی مالیت 25لاکھ روپے بنتی ہے
لاہور بجلی چوروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ایس ڈی او

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں