پاکستان میں ایک دن میں 8 اچھی خبریں

ڈالر 25 ماہ کی کم ترین سطح یعنی 168روپے سے 152 روپے پر آگیا۔گویا 16 روپے کی کمی۔

پاکستان نے 5، 10 اور 30 سال کی مدت کے لیے یورو بانڈ جاری کر دئیے، جس پر 5 ارب سے زیادہ کی بولی لگائی

پیٹرول ڈیڑھ روپے، اور ڈیزل 3 روپے سستا۔

ایل پی جی کے گھریلو سیلنڈر کی قیمت 167 روپے کم۔

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی تا مارچ) 3394 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا ہوا۔ گویا ٹارگٹ سے 100 ارب زائد۔

حکومت کی طرف سے 7 ارب روپے کا رمضان پیکیج۔

سونے کی قیمت 2800 فی تولہ کم ہوئی۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5 سال کی بلند ترین سطح ہعنی 23 ارب 40 کروڑ ڈالر تک جانے کے امکانات۔ اس سے پہلے 16-2015 میں 23 ارب تک زرمبادلہ کے ذخائر پہنچے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں