چینی 80 روپے میں فراہم کرنے کا حکم

رمضان میں ایک لاکھ 55 ہزار ٹن رمضان میں چینی فراہم کی جائے ، عدالت

80 روپے فی کلو چینی فراہم کی جاٸے ، عدالت

40 شوگر ملوں سے چینی پیداوار کے مطابق لی جائے گی۔ عدالت

عدالت نے چینی کے اس نرخ کو کیس کے حتمی فیصلے سے مشروط کردیا

پچیس لاکھ ٹن چینی کا سٹاک شوگر ملز کے پاس موجود ہے

شوگر ملز کے وکیل کا عدالت کے روبرو قیمت کے تعین پر آمادگی سے انکار

رمضان میں چینی لوگوں کو ملنی ہے آپ دیکھ لیں، آپ ثواب کما لیں

چینی کی قیمت کے تعین کا طریقہ کار رمضان المبارک کے بعد طے کیا جائے گا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب صاحب آپ رولز بنانے کے کام کو یقینی بنائیں

آج عدالت جو حکم جاری کرے گی وہ چینی کی ایک مخصوص مقدار کیلئے ہے

رمضان المبارک میں شوگر ملز سے چینی کی قیمت 80 روپے مقرر کی جاتی ہے

ایک لاکھ 55 ہزار ٹن چینی پنجاب کی شوگر ملز سے حصول کو یقینی بنایا جائ

چینی کے حوالے سے تمام کیسوں کو یکجا کرکے آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں