34 کروڑ کے باونس چیک کے ملزم کی ضمانت

لایور ہائیکورٹ میں 34 کروڑ کے باونس چیک کے ملزم کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی دراکواست پر سماعت

عدالت نے ملزم احمد لطیف کی عبوری ضمانت میں 17 مارچ تک توسیع کردی ،،

عدالت نے ائندہ سماعت پر وکلاء کو بحث کے لئے طلب خر لیا ۔

عدالت اس روز ملزم درخواستگزار کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی درخواست پر فیصلہ کرے گی

چیف جسٹس ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے ملزم احمد لطیف کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کی

ملزم کی جانب سے سیلمان اسلم بٹ اور مدعی مقدمہ کی جانب سے احسن بھون ایڈوکیٹ ہیش ہوئے

ملزم احمد لطیف پسرور شوگر مل کا مالک ہے۔۔۔وکیل صفائی

پسرور شوگر مل خریدنے کے عوض پچاس کروڑ نقد ادا کئے کہ چونتیس کروڑ کا چیک مشروط طور پر دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں