حکومت کا ڈرامائی پلان

-تحریک لبیک کو بلا وجہ اشتعال دلانے کے لئے اچانک انکے قائد علامہ سعد رضوی کو سڑک سے اٹھا لیا گیا، جبکہ ان پر کوئی مقدمہ نہیں تھا-جب نہتے کارکن احتجاج ریکارڈ کروانے سڑکوں پر آئے تو ان پر پہلے سے تیار پولیس اور رینجرز نے براہ راست حملہ کردیا۔ شدید شیلنگ اور ریاست کی…

تحریک انصاف کو 93 ہزار ووٹ دینے والے کون تھے

این اے 75ڈسکہ کا الیکشن ن لیگ کی جیت پر اپنے اختتام کو پہنچا، نتیجہ وہی نکلا جو اس حلقے کے عوام چاہتے تھے۔ 19فروری کو اسی حلقے میں پی ٹی آئی کے امیدوار اسجد ملہی کامیابی سے ہمکنار ہوئے تھے لیکن بعض ناگزیر وجوہات اور چند ایک پریذائیڈنگ آفیسرز کے ”غائب“ ہونے کی وجہ…

شیخ رشید احمد کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس

اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امورنور الحق قادری کی شرکت اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی پنجاب، چیف کمشنر اسلام آباد ، آئی جی اسلام آباد، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائیندوں کی شرکت اجلاس میں آئی جی پنجاب انعام غنی اور کمشنر راولپنڈی کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت اجلاس میں…

بریکنگ نیوز دل کو تھام کر پڑھئے آج رات بہت بڑا ظلم ہونے جارہا ہے

تمام اداروں کی میٹنگ۔بارہ گھنٹوں میں ملک خالی کروایا جائے ۔کسی جگہ دھرنا نظر نہ آئے ۔صبح تک ہر طرح کی طاقت کا استعمال کیا جائے ۔حالات بگڑنے پر فوج کرفیو لگائے گی ۔کسی کی رہائی نہیں ہو گی۔ ۔ریاست کی رِٹ آج رات بحال کی جائے گی۔ ۔آئی جی پنجاب کو فری ہینڈ دے…

مولانا فضل الرحمان کی علامہ سعد رضوی کی گرفتاری کی شدید مذمت

ناموس رسالت اور ناموس صحابہ امت مسلمہ کا قدر مشترک ہے بیرونی دباؤ پر ناموس رسالت کے قانون میں ترمیم کی مخالفت کرنے والوں کو گرفتاریوں سے نہیں ڈرایا جاسکتا علامہ سعد رضوی کی بلاجواز گرفتاری حکومت کا شرمناک قدم ہے علامہ سعد رضوی کو فوری رہا کیا جائے اگر علامہ رضوی کو رہا نہ…

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے عمران خان کے بیان کے بعد ایک آرٹیکل لکھا

عمران خان ایک کٹر مسلمان ہے جو پاکستان میں اسلامی نفاذ چاہتا ہے یہ مغرب کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے اس لیے اس کی حکومت کا تختہ الٹنا ضروری ہوگیا ہے عمران خان اندر سے سخت گیر اسلام پسند ہے بظاہر وہ دنیا کو یہ تاثر دیتے ہیں کہ وہ اسلامی اقدار اسلامی شعار…

مسلم لیگ ن نے این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن جیت لیا

تمام 360 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق لیگی امیدوار نوشین افتخار نے 1 لاکھ 11 ہزار 220 ووٹ حاصل کیے، تحریک انصاف کے علی اسجد ملہی 92 ہزار ووٹ حاصل کر سکےیوں ن لیگ نے 19 ہزار ووٹوں کی برتری سے حکمراں جماعت تحریک انصاف کو شکست دے دی۔ واضح رہے قومی اسمبلی کے حلقہ 75 ڈسکہ میں…

ڈسکہ میں پی ٹی آئی کی ناکامی کی وجہ

پنجاب کے وزیراعلی کی عدم توجہگی۔وزراء علاقے کے مسائل حل کرنے اور عوامی سطح پر رابطہ کرنے میں ناکام ۔وزیراعظم کی جانب سے شہر کی ترقی کے لئے کوئی بڑا اعلان و منصوبہ نہ ہونا۔ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیوروکریسی پر انحصار کرکے زبانی دعوے ۔عملا’ مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آئی ۔پی ٹی…

کے فور میں اربوں روپے غبن کی بات غلط ہے، ایف ڈبلیو او کام کررہی ہے، ناصر شاہ

کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) سے خطاب میں ناصر شاہ کا کہنا تھاکہ سپرہائی وے بہتر کی گئی لیکن موٹر وے نہیں بنائی گئی، سپرہائی وے پرموٹروے جیسے ٹول ٹیکس پر بھی اعتراض اٹھایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں وفاقی حکومت نے بسوں…

کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے، عید کے بعد نکلیں گے، فضل الرحمان اور اچکزئی میں اتفاق

اپوزیشن جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کو ٹیلیفون کیا۔ محمود اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق محمودخان اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان نے…