پاکستان کا ہر سرکاری ادارہ خسارے می
ملک قرضوں کے جال میں پھنسا ہوا،عوام ہر چیز پر ٹیکس ادا کر رہی ہے۔یہ صورتحال 40 سال سے قائم و موجود ہے ۔موجودہ حکومت ابتک عوام کو ریلیف تو کیا سرکاری افسران و نوکر شاہی کی عیاشیاں ہی ختم نہیں کر سکی۔ ملک خسارے سے کیسے نکلے گا ۔ تبدیلی کا دلاسہ تھا جو…