سی سی پی او لاہور اور کمشنر لاہور کا پولیس لائنز میں قائم ویکسینیشن سنٹر کا وزٹ
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی، سی ٹی او لاہور بھی موقعہ پر موجود پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں پولیس اہلکاروں کےلئے ویکسینیشن سنٹر قائم کر دیا گیا سی سی پی او لاہور اور کمشنر لاہور نے ویکسینیشن سنٹر کا جائزہ لیا، ایس پی ہیڈکوارٹرز عمران ملک نے ویکسینیشن سنٹر بارے بریفنگ دی،…