سابق وزیر دفاع خواجہ اصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ 20 مئی کو درخواست پر سماعت کرے گا خواجہ آصف نے ذرائع آمدن سے زیادہ کے اثاثے بنانے کے الزام رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا

موٹروے پولیس نے کمسن بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

بیمار بچے ابراہیم کو اسکی والدہ DHQ ھسپتال ساہیوال چیک کروانے گئی تھی نامعلوم خاتون بچے کو اسکی ماں سے ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے کے بہانے اندر لے گئ۔ کافی دیر تک خاتون کے واپس نہ آنے پر بچے کے لواحقین نے تھانہ فرید ٹاؤن میں رپورٹ درج کرا دی ضلعی کنٹرول سے اطلاع…

فردوس عاشق کی پریس کانفرنس

بھگوڑا خاندان اقتدار میں نہ ہو تو پاکستان سے اکتا جاتا ہےجن کا کاروبار, عزیزو اقارب, جائیدادیں اور عیدیں باہر ہوں ،ان کا لوٹ مار کے سوا پاکستان سے رشتہ ہی کیا ہےپی ٹی آئی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا وعدہ پورا کردیا۔اوورسیز پاکستانی اربوں ڈالر بھجواکر معیشت کا پہیہ…

جعلی ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ درج

تھانہ کوٹ لکھپت میں جنرل ہسپتال سے گرفتار جعلی ڈاکٹر عطا مصطفیٰ کیخلاف مقدمہ درج، مقدمہDMSڈاکٹر حسیب کی مدعیت میں درج، نوسرباز مفت علاج کا جھانسہ دے کر مریضوں سے رقم بٹورتا تھا، ملزم کو مزید تحقیقات کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا، ایس ایچ او کوٹ لکھپت انسپکٹر وسیم اختر

پنجاب میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاون نافذ کردیا گیا۔پنجاب میں آج سے صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک بڑی مارکیٹیں اور شاپنگ پلازے کھلے رہنے کی چھوٹ بھی ختم کردی گئی تاہم ہفتے اور اتوار کو بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ہے

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

شہباز شریف کو رات گئے ملک سے باہر جانے پر ایف آئی اے نے روک دیا۔ شہباز شریف نے پہلے ٹکٹ بک کروائی پھر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دی جو منظور بھی ہوگئی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔جیونیوز کے مطابق امیگریشن حکام نے اپوزیشن لیڈر اور (ن) لیگ…

لاھور میں دہشت گردی برھنے لگی

لاﮪور کے علاقہ فتح گرھ میں دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ علاقہ مکین کا کہنا ھے کہ کچھ لوگ ایک گھر میں گھس گیے دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ پولیس نے ایک دہشت گرد مار گرایا دو دہشت گرد زخمی اور انیس دہشت گرد لاپتا پولیس نے علاقہ چاروں طرف سے گھیرے میں…

وزیرِ اعظم عمران خان سعودی عرب دورہ

وزیرِ اعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے عمران خان کا جدہ ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال وزیرِ اعظم کا استقبال سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کیا وزیر اعظم عمران خان کے اعزاز میں سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کی جانب سے عشایہ

رمضان بازاروں میں آٹا وصولی کی رپورٹ جاری

گلبرگ زون میں 10 کلوگرام آٹا کے 6000 بیگز وصول ہوئے جن میں سے 5709 فروخت ہوئے اور 291 بیگز بچ گئے نشتر زون میں 11700 آٹا کے بیگز وصول ہوئے جن میں سے 10561 فروخت ہوئے اور 1139 بیگز بچ گئے ڈی جی ٹی زون میں 6400 آٹا کے بیگز وصول ہوئے جن میں…