تم میں سے بہتر کون
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو اور میں اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہوں اور جب تم میں سے کوئی مر جائے تو اسے خیر باد کہہ دو، یعنی اس کی برائیوں کو یاد نہ کرو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو اور میں اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہوں اور جب تم میں سے کوئی مر جائے تو اسے خیر باد کہہ دو، یعنی اس کی برائیوں کو یاد نہ کرو
سستا رمضان بازار آج 27 رمضان المبارک سے ختم کیا جا رہا ہےآج بروز سوموار سستا رمضان بازار کا آخری دن ہوگا
منصوبے مایں خادم حرمین شریفین لائبریری اور عجائب گھر شامل ہے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرانے کی منظوری دی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق جامع مسجد یونیورسٹی کیمپس میں تعمیر کی جائے گی۔ اس میں…
مدینہ کا بازار تھا گرمی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ نڈھال ہورہے تھے ایک تاجر اپنے ساتھ ایک غلام کو لیے پریشان کھڑا تھا غلام جو ابھی بچہ ہی تھا وہ بھی دھوپ میں کھڑ ا پسینہ پسینہ ہورہا تھا تاجر کا سارا مال اچھے داموں بک گیا تھا بس یہ غلام ہی…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کسی ہدایت کی طرف بلائے تو اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا اس شخص کو ملے گا جس نے اس کی اتباع کی اور اس سے ان کے ثواب میں کوئی کمی نہ ہو گی اور جو کسی گمراہی کی طرف بلائے تو اسے…
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہو گیا تو آپؓ مدینہ کی گلیوں میں یہ کہتے پھرتے کہ لوگو! تم نے کہیں رسول اللہ کو دیکھا ہے؟ دیکھا ہے تو مجھے بھی دکھا دو یا مجھے آپؐ کا پتہ بتا دو پھر آپ اسی غمِ ھجر میں مدینہ کو چھوڑ کر ملکِ شام کے…
صحیح بخاری میں حضرت مسیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب حضرت ابو طالب کی وفات کا وقت آیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تشریف لے گئے، وہاں ابوجہل بھی موجود تھا آپ نے فرمایا : “چچا جان! آپ لا الٰہ الا اللہ کہہ دیجیے، بس ایک…
رسول اللہ ﷺ خیبر سے فارغ ہوئے تو وادی القریٰ تشریف لے گئے وہاں بھی یہود کی ایک جماعت تھی اور ان کے ساتھ عرب کی ایک جماعت بھی شامل ہوگئی تھی جب مسلمان وہاں اترے تو یہود نے تیروں سے استقبال کیا وہ پہلے سے صف بندی کیے ہوئے تھے، رسول اللہ ﷺ کا…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شعب ابی طالب سے نکلنے کے بعد پھر حسبِ معمول دعوت وتبلیغ کا کام شروع کردیا اور اب مشرکین نے اگرچہ بائیکاٹ ختم کردیا تھا، لیکن وہ بھی حسب معمول مسلمانوں پر دباؤ ڈالنے اور اللہ کی راہ سے روکنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے تھے، جہاں…
سیرت نبوی کے اس سلسلے میں ہم حضور ﷺ کی زندگی کے صرف اہم واقعات کا ہی تذکرہ کرسکے ہیں، سیرت کا وہ حصہ جو تعلیمات سیرت پر مشتمل ہے جس کا تذکرہ مولانا سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ نے چھ جلدوں میں کیا ہے اس کو پیش کرنا ہمارے لیے ممکن نہیں ہوسکا، اس…