دجال کے پیروکار

دجال کے پیروکاروں کی اکثریت یہودی اور عورتیں ہونگی۔ ( مسند احمد، مسند شامیین، حدیث نمبر : 17226) دوسری حدیث مبارکہ میں ہے کہ”سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا کہ “دجال کی طرف جانے والوں میں اتنی زیادہ…

بھارتی مدارس میں رامائن اور گیتا بھی لازمی

“اب مدرسوں میں رامائن اور گیتا پڑھائی جائے گی” کے عنوان پر سینئر اردو صحافی معصوم مرادآبادی لکھتے ہیں: “سرکارسے امداد یافتہ مدرسوں میں اب ہندو مذہب کی کتابیں پڑھائی جائیں گی اوریہاں پڑھنے والے طلباء کو 100فیصد ’ہندوستانی‘ بنایا جائے گا۔ اس کام کا آغاز وزارت تعلیم نے اپنے ماتحت ادارے این آئی اوایس…

مرد اپنے لباس کو ٹخنے سے نیچے نہ کریں

مر د کا اپنے لباس کو ٹخنے سے نیچے گرانا سخت گناہ ہے ، اس حوالے سے بیشمار صحیح حدیثیں سے موجود ہیں جن میں سخت وعیدیں آئی ہیں۔ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا”جو کپڑا ٹخنے سے نیچے ہو جہنم میں لے جائے گا”(صحیح بخاری) ۔ ایک اورحدیث میں ہے کہ” ایک…

عورتیں مردوں کے لباس اور مرد عورتوں کے لباس نہ پہنیں

حضرت ابو ہرہرہؓ سے روایت ہے کہ” رسول ﷺ نے اس مرد پر لعنت کی جو عورتوں کا لباس پہنے اوراس عورت پر بھی لعنت کی ہے جو مردوں کا لباس پہنے”۔ایک اور حدیث میں یوں آیا ہے کہ” حضرت عائشہؓ سے کسی نے کہا کہ ایک عورت مردانہ جوتا پہنتی ہے ، ام المومنینؓ…

نماز کے احکامات

2:کتاب الصلوٰۃ [ 15:اذان اور اقامت ] حدیث : 62الْحَدِيثُ الثٍانِي والستُّونَعَنْ أبي جحيفة – وهب بن عبد اللَّه السُّوَائِيِّ – قال : «أَتَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ – وَهُوَ فِي قُبَّةٍ لَهُ حَمْرَاءَ مِنِ أَدَمٍ – قَالَ : فَخَرَجَ بِلالٌ بِوَضُوءٍ، فَمِنْ نَاضِحٍ وَنَائِلٍ، قَالَ : فَخَرَجَ النَّبِيُّ ﷺ وعَلَيْهِ حُلَّةٌ حَمْرَاءُ، حتى كَأَنِّي أَنْظُرُ إلَى…

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو دیکھا کہ آپ مسکرا رہے ہیں. تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کون سی چیز مسکراہٹ کا سبب ہوئی ؟ فرمایا:” میرے دو اُمتی…

یہاں بدلہ وفا کا بے وفائی کے سوا کیا ہے ؟؟

‏ایک بیٹا اپنے والد کو یتیم خانے میں چھوڑ کر واپس لوٹ رہا تھا . . . . . اس کی بیوی نے یقینی بنانے کے لئے فون کیا کہ والد تہوار وغیرہ پر بھی وہیں رہیں گے ، گھر نہ چلے آیا کریں . بیٹا پلٹ کر گیا تو والد کو یتیم خانے کے…

سورہ الکوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ

سورہ الکوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔ صرف تین دنوں کے اندر اندرآپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوگی جس بھی مقصد کے لیے آپ اس وظیفے کو پڑھوگے آپ کا وہ مقصد انشا اللہ تین دنوں کے اندر اندر پورا ہو جائے…

سب کچھ کیجیئے مگر جائز حلال طریقے سے

سب کچھ کیجیئے مگر جائز حلال طریقے سے پسند کیجئے۔نکاح کیجئے.پھول دیجئے.پھول لیجئے.ہاتھ پکڑ کر پارک لے جائیں یاجی چاہے تو دنیابھر گھمائیں۔خوب ہنسی مزاح پیارمحبت کریں۔ہر پل، ہر لمحہ انجوائے کیجئیے۔کوئی ٹینشن، کوئی پرابلم نہیں۔کوئی گناہ نہیں۔ہر بوسے پرصدقے کا ثواب۔دو دو تین تین اور چار سے حلال محبت و نکاح کریں…. پسند کا…

سعودی عرب: حج کے لئے ویکسین لازمی ہے

مارچ ، 2021 سعودی عرب: حج کے لئے ویکسین لازمی ہے سعودی اخبار اوکاز کے مطابق ، سعودی عرب کی وزارت صحت نے فیصلہ دیا ہے کہ رواں سال صرف ان افراد کو حج میں شرکت کی اجازت دی جائے گی جن کو قطرے پلائے گئے ہیں۔ رپورٹ میں وزیر صحت کے دستخط شدہ سرکلر…