” پِـیغام زندگــی “

شیطان،اِنســــــــــــــــــــان پر،جو پہلی رُڪاوٹ ڈالتا ہـے،وہ اللّٰه ڪـریـم ڪے ذِڪـر سے زُبان ڪو روڪنا ہـے،پِھر جب!زُبان پر پابندی لگ جاتی ہـے تَو،باقی اَعضـــــــــــــا بھی ہَتھیار ڈال دیتـے ہیـں•••!!!

#حتف_تلوار

حتف تلوار کی لمبائی 112 سینٹی میٹر اور چوڑائی 8 سینٹی میٹر ہے۔ یہ تلوار بھی ترکی کے توپ کاپی عجائب گھر میں محفوظ ہے۔ یہ تلوار سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مدینہ منورہ کے یہودی قبیلے بنو قینقاع سے بطور مالِ غنیمت ملی تھی۔ اس تلوار کے بارے میں یہ…

میرا جسم میری مرضی کا فحاش اور بیہودہ نعرہ

میرا جسم میری مرضی کا فحاش اور بیہودہ نعرہ زناء کو عام کر کے مضبوط خاندانی نظام کو تباہ کرنے کی ایک بہت گھناونی اور گھٹیا سازش ہے عورتوں کو حقوق اسی دن مل گئے تھے کہ جس دن سورہ النساء نازل ہوئی تھی۔

مارچ عالمی یوم خواتین 8

سب سے پہلے جو سب سے زیادہ بڑے ظالم و جابر خدائی کا دعوی کرنے والے فرعون کے مقابل شجاعانہ انداز میں کھڑا ہوا وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں .👇🏽👇🏽حضرت آسیہ سب سے پہلے جس نے مکہ اور کعبہ کو آباد کیا وہ کوئی مرد نہیں تھا بلکہ ایک عورت تھیں…

پیٹھ پیچھے ہاتھ باندھنا کیسا ہے ؟

📌پیٹھ پیچھے دونوں ہاتھ باندھنا لوگوں میں کافی عام ہے ، مسلمان طبقہ یہاں تک کہ پڑھے لکھے لوگ بھی ایسا کرتے ہیں ۔ اس طریقے کو شرع کی نظر سے دیکھا جائے تو بہت خطرناک نظر آتا ہے ۔ قرآن کی ایک آیت سے پتہ چلتا ہے کہ اس طرح سے جہنمی اپنا نامہ…

سیرت النبی ﷺ

سیرت النبی ﷺ ۔۔۔ قسط: 190 غزوہ احزاب وقریظہ کے بعدکی جنگی مہمات: 4۔ غزوہ بنی المصطلق یا غزوہ مریسیع: یہ غزوہ جنگی نقطۂ نظر سے کوئی بھاری بھرکم غزوہ نہیں ہے، مگر اس حیثیت سے اس کی بڑی اہمیت ہے کہ اس میں چند واقعات ایسے رُونما ہوئے جن کی وجہ سے اسلامی معاشرے…