پاکستانی خواتین سے پنگا لینے سے گریز کریں
ایک امریکن عورت ، ایک جاپانی عورت اور ایک پاکستانی عورت دریا کی سیر کر رھی تھیں. ایک جن آیا اور بولا تم سب باری باری کوئی چیز دریا میں پھینکو . اگر میں نے وہ چیز ڈھونڈ لی، تو میں اس عورت کو کھا جاؤں گا ، اور اگر میں وہ چیز نہ ڈھونڈ…