کوئی تو ہےجو نظام ہستی چلا رہا ہے

ﮔﻮﻟﮉﻥ ﭘﻠﻮﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ . ﯾﮧ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﻻﺳﮑﺎ ﺳﮯﮨﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﺗﮏ 4000 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮ ﮐﮯﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﮐﯽ ﯾﮧ ﭘﺮﻭﺍﺯ 88 ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺤﯿﻂ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ،ﺟﺲ ﻣﯿﮟﻭﮦﮐﮩﯿﮟﻧﮩﯿﮟﭨﮭﮩﺮﺗﺎ۔ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟﮐﻮﺋﯽ ﺟﺰﯾﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﺗﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟﺳﮑﺘﺎ۔ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﺴﺘﺎﻧﺎ…

وادیِ بروغل و کرومبر جھیل

🌾 ضلع چترال کی وادی بروغل و کرومبر جھیل، بس ایک حیرت کی دنیا ہے، جہاں آنکھ محوِ حُسنِ تماشا ہے اور انجام وہی حسرت بھری نگاہ، جس سے انسان اس نگینے کو دیکھتا ہے جس کو وہ ہمیشہ کیلئے نہ پاسکتا ہو، بس ایک خوشگوار احساس اور دلفریب مناظر کی یاد نقش ہو جاتی…

وادیِ بروغل و کرومبر جھیل

ضلع چترال کی وادی بروغل و کرومبر جھیل، بس ایک حیرت کی دنیا ہے، جہاں آنکھ محوِ حُسنِ تماشا ہے اور انجام وہی حسرت بھری نگاہ، جس سے انسان اس نگینے کو دیکھتا ہے جس کو وہ ہمیشہ کیلئے نہ پاسکتا ہو، بس ایک خوشگوار احساس اور دلفریب مناظر کی یاد نقش ہو جاتی ہے۔…

لاہورکے شاہی قلعے میں چارسوسال پرانی سرنگ برآمد

لاہور: لاہورکے شاہی قلعے میں بحالی کے کام کے دوران چارسوسال پرانی سرنگ برآمدہوئی جوآج بھی قائم ہے،سرنگ کے اندر ہوا اور روشنی کابھی انتظام ہے جبکہ چراغ جلانے کے لیے طاق بھی بنائے گئے ہیںحال ہی میں چارسوسال پرانی ایک سرنگ برآمدہوئی ہے،صدیوں تک زمین کے سینے میں دفن رہنے کے باوجود اس سرنگ…

کنگنا رناوت پر چوری کا الزام

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر مصنف اشیش کول نے الزام عائد کیا ہے کہ اداکارہ نے آنے والی فلم کے لیے ان کی لکھی ہوئی کہانی چوری کی ہے۔  مصنف اشیش کول نے کہانی چوری کرنے پر کنگنا رناوت کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی ہے، ایف آئی آر کنگنا رناوت اور…

بلال اشرف نے سائرہ یوسف کو متاثر کُن شخصیت کہہ دیا

فلم اسٹار بلال اشرف نے سائرہ یوسف کو متاثر کُن شخصیت قرار دیتے ہوئے حقیقی راک اسٹار کہہ دیا۔ سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کی سیلفیوں کے چرچے تو تھے ہی ساتھ ہی کمنٹس نے سیلفیوں میں مزید خوبصورتی بکھیر دی ہے۔ سائرہ یوسف کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر پر بلال اشرف…

دنیا کی سب سے مہنگی ترین بریانی

دنیا کی سب سے مہنگی بریانی متحدہ عرب امارات میں دستیاب ہے جس میں 23 قیراط سونا بھی استعمال ہوتا ہے۔ دنیا کی مہنگی ترین بریانی فراہم کرنے والے ریسٹورنٹ کے مینیجر کا کہنا ہے کہ اس بریانی کو ہم نے رائل گولڈ بریانی کا نام اس لیے دیا ہے کیونکہ اس پر 23 قیراط…

Call Now Button