پاکستان کی معروف اداکارہ و گلوکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ طلعت صدیقی انتقال کرگئیں
اداکارہ طلعت صدیقی پاکستان کی معروف گلوکارہ فریحہ پرویز کی خالہ اور اداکارہ عارفہ صدیقی کی والدہ تھیں۔ فریحہ پرویز نے فیس بک پر طلعت صدیقی کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کرتے ہوئے بتایا ’’میری خالہ طلعت صدیقی صاحبہ آج اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔‘‘اداکارہ…