شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

شہباز شریف کو رات گئے ملک سے باہر جانے پر ایف آئی اے نے روک دیا۔ شہباز شریف نے پہلے ٹکٹ بک کروائی پھر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دی جو منظور بھی ہوگئی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔جیونیوز کے مطابق امیگریشن حکام نے اپوزیشن لیڈر اور (ن) لیگ…

وزیرِ اعظم عمران خان سعودی عرب دورہ

وزیرِ اعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے عمران خان کا جدہ ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال وزیرِ اعظم کا استقبال سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کیا وزیر اعظم عمران خان کے اعزاز میں سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کی جانب سے عشایہ

بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے۔وزیراعظم نے بھارتی فوج کی قید میں انتقال کرنے والے کشمیری حریت لیڈر اشرف صحرائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر…

انڈیا اک چالاک و مکار ملک ہے

نماز کی اجازت اور پولیس کا مسلمانوں سے معافی مانگنا سب دکھاوا ہےاب چونکہ مسلمانوں پر ظلم کی وجہ سے ان پر FATF کی تلوار لٹک رہی ہےدوسرا انہیں ڈر ہے کہ مسلمان بھی سکھوں کی طرح کھڑے ہو گئے تو اسے ٹوٹنے سے کوئی نہیں بچا سکتا اگر اتنا ہی مسلمانوں کا ان کو…

چینی سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

عوامی جمہوریہ چین کے سفیر عزت مآب جناب نونگ رونگ نے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی- عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر ائیر چیف کو مبارکباد پیش کی اور اس بات کا اظہار کیا کہ پاک فضائیہ ان کی متاثرکن قیادت…

امارات میں بیروزگار پاکستانی تارکین کے لیے خوشخبری آ گئی

دبئی میں نوکریاں دُبئی کورونا وبا کے وجہ سے متحدہ عرب امارات میں لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں یا ان کی تنخواہوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ اس وقت ہزاروں پاکستانی بھی امارات میں نئی نوکریوں کی تلاش میں ہیں۔ مگر ملازمتوں کی کمی کی وجہ سے بہت کم لوگ خوش نصیب ثابت ہو رہے ہیں۔…

غیر ملکی افواج،امریکی سفارتکاروں کے بھی انخلا کا فیصلہ ،طالبان کا خیر مقدم

افغانستان میں یکم مئی 2021 سے غیر ملکی افواج کے ساتھ ہی امریکی سفارتکاروں کے انخلا کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے, جس کا طالبان نے خیر مقد م کیا ہے۔ طالبان نے امریکی اور نیٹو فورسز کےکمانڈر جنرل سکاٹ مِلر کی طرف سے کابل میں دیے گئے اس بیان کی پذیرائی کی ہے…

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے خوشخبری

سعودی عرب میں سابق پاکستانی سفیر علی اعجاز سمیت دیگر سفارتی عملہ کو پاکستانی کمیونٹی سے تعاون نہ کرنے پر واپس بلا لیا گیا ہے, جن کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی, سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر دبنگ شخصیت جناب لیفٹینیٹ جنرل (ر) بلال اکبر ہوں گئے, یاد رہے وزیرخارجہشاہ محمود…

بھارت میں‌ شہریوں نے خالی مقامات کو شمشان گھاٹ بنانا شروع کردیا

بھارتی شہریوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، ریاست اترپردیش میں شمشان گھاٹ کے عہدے داروں نے جگہ نہ ہونے کے سبب شہریوں کو آخری رسومات کی ادائیگی سے روک دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، یومیہ بنیادوں پر ہزاروں کرونا مریض لقمہ اجل…

بھارتی کورونا ویکسین” آسٹرا زینیکا“ فائدے کے بجائے نقصان کا باعث

بھارت کی تیارکر دہ کورونا ویکسین” آسٹراز ینیکا“ پر عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر سوالات اٹھ رہے ہیں اور اسے فائدے کے بجائے نقصان دہ قرار دیا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی انگریزی روزنامے ”اکنامک ٹائمز “ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ بھارتی ویکسین خراب ہے جس…