حکومت کی اولین ترجیح لوگوں کو ہر ممکن ریلیف کی فراہمی

ذرائع کے مطابق لاہور 16 مارچ۔۔صوبائی وزیر اوقاف پنجاب صاحبزادہ سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں عوام کے منتخب نمائندگان اور سرکاری افسران ترقیاتی منصوبوں کی تیزی سے تکمیل اور عام آدمی کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہے ہیں اور بزدار…