شیراکوٹ پولیس کی 15 کی کال پر بروقت کاروائی۔

نیازی اڈا سے چوری ہونا والا رکشہ 60 فٹ روڈ سے قبضہ میں لے لیا ۔۔۔ شیراکوٹ پولیس کو شہری افضل کی رکشہ چوری کی 15 پر کال موصول ہوئی۔۔۔ ایس پی اقبال ٹاؤن کی ہدایت پر وائرلیس کالز چلوائی گئیں ڈولفن ۔پیرو کو الرٹ کیا گیا۔۔ بالآخر شیراکوٹ پولیس نے 60 فٹ روڈ سے…