دنیا کی سب سے مہنگی ترین بریانی

دنیا کی سب سے مہنگی بریانی متحدہ عرب امارات میں دستیاب ہے جس میں 23 قیراط سونا بھی استعمال ہوتا ہے۔ دنیا کی مہنگی ترین بریانی فراہم کرنے والے ریسٹورنٹ کے مینیجر کا کہنا ہے کہ اس بریانی کو ہم نے رائل گولڈ بریانی کا نام اس لیے دیا ہے کیونکہ اس پر 23 قیراط…