موبائل سنیچر وچور گینگ گرفتار
ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ا نویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔ موبائل چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ساجن گینگ کے3ملزمان گرفتار، ایس پی انویسٹی گیشن صدر۔ گرفتار ملزمان میں گینگ کاسرغنہ ساجن عباس، ساتھی وقار صدیق اور ندیم شامل،محمد عیسیٰ خان۔…