اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی

ہمارے ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے پشاور موٹر وے پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش نا کا م بنا دی۔ منشیات کی بھاری کھیپ کوٹرک کے ذریعے کوئٹہ سے پشاور منتقل کیا جا رہا تھا۔اے این ایف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرک…