پیٹرولیم بحران کے ذمہ داران کیخلاف فوجداری کارروائی کی منظوری

پیٹرولیم بحران پر کابینہ کمیٹی کی رپورٹ پر حکومت نے پیٹرولیم ڈویژن، اوگرا حکام، بورڈ افسران اور آئل مارکیٹنگ کمپنیزکے خلاف فوجداری کارروائی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بدعنوانی میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ…