راجن پور

کچہ ایریاز میں رینجرز کا ردالسارق دو روز سے اپریشن جاری۔راجن پور۔کچہ میں جاری اپریشن میںلٹھانی گینگ کا سرغنہایوب لٹھانی اور شبیر لٹھانی مارا گیاجبکہ اسی گینگ کے تین مزید ڈکیت شدید زخمی گئے.اپریشن میں ڈکیتوں اور رینجرز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ زور پکڑ گیا ۔زرائع