عمران خان کا قوم سےخطاب
پچھلے ہفتےکے افسوسناک واقعات کے بعد خطاب کا فیصلہ کیایہ ملک پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ کے نعرے پر وجود میں آیاہمارے عظیم پیغمبرﷺ کی شان میں گستاخی سے ہر مسلمان کو تکلیف پہنچتی ہےنبی اکرم ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں شان رسالت ﷺ میں گستاخی سے تمام مسلمانوں کو تکلیف ہوتی…