نواب آف کالا باغ بیمار

ان کے ذاتی معالج نے پراسٹیٹ کینسر کا خدشہ ظاھر کیا اور تجویز کیا کہ ان کا علاج صرف لندن میں ممکن ہے ، نواب آف کالا باغ کے راضی ہو جانے کے بعد انہوں نے لندن میں مشہور ماہر سرطان ڈاکٹر جو ان کے استاد بھی تھے ان سے اپؤائنٹ منٹ لی اور نواب…