پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی ہمارے لیے رول ماڈل کے طور پر کام کررہی ہے
ذرائع کے مطابق
ذرائع کے مطابق
سمن آباد پولیس کی کاروائی خفیہ اطلاع پر کاروائی ریکارڈ یافتہ ملزم ارشد عرف گھوڑا سائیں گرفتار ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 520 گرام چرس برآمد۔۔اویس شفیق ملزم کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج تھے۔۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔۔ منشیات فروشوں کا لاہور سے قلع وقمع…