پاکستان آرمی کے راکٹ توپ خانے کا سب سے اہم رکن

ملٹی بیرل راکٹ لانچر اے 100 ای کسی بهی جنگ میں ملٹی بیرل راکٹ لانچر بہترین دفاعی ہتهیار ثابت ہوتے ہیں.خاص طور پر جب حملہ آور دشمن خطرناک اور بهاری ہتهیاروں سے لیس ہو.ایسا دشمن کسی بڑے شہر پر حملہ کر دے تو دشمن کو فوری طور پر روکنے کے لیے موثر اور تیز کاروائی…

طاقت کے عالمی کھیل میں ترکی کا بڑھتا ہوا کردار

21 صدی میں طاقت کے عالمی کھیل میں توازن ٹوٹ گیا ہے اور اقوام متحدہ جیسے عالمی ادارے کا عالمی تنازعات اور علاقائی سطح پر امن کی کوششوں میں کردار تقریباً ختم ہوچکا ہے ۔ قوموں میں آمدنی میں عدم مساوات بھی بہت زیادہ بڑھ رہی ہے اور مغربی ممالک اپنے فطری اور سماجی مسائل…

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی

بہت سی خامیاں بھی تھی اس شخص کے اندر اور بہت سی خوبیاں بھی لیکن اس کے کچھ کارنامے ملک پاکستان کے زہر قاتل ثابت ہوئے جن میں 1970 کے انتخابی نتائج کو تسلیم نہ کرکے بنگلہ دیش بننے کی راہ ہموار کرنا- کسی بھی حادثے کی صرف ایک وجہ نہیں ہوتی بلکہ بہت سی…

کابینہ کا بھار ت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی اجازت سے انکار

وفاقی کابینہ نے بھارت سے کپاس اور چینی درآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تجویز مسترد کر…

ضروری اطلاع

‏پاکستان میں جب سے خُشک ہوا چل رہی اس دن سے کافی لوگوں کے ناک سے خون آ رہا ہے،اور اُنگلیوں میں گرنٹ لگ رہا ہیں۔‏اس وقت ملکی فضاء میں نمی کا تناسب خطرناک حد تک کم ہے جس کی وجہ سے ہونٹ پھٹنے، ناک اور گلے میں خون آنے اور سانس رکنے کی شکایت…

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے معذور افراد میں مالی امداد کے چیکس تقسیم کئے

ڈی سی آفس میں چیکس تقسیم کئے گئے. 39 افراد میں چیک تقسیم کئے گئے. 20 ہزار روپے کے چیک 39 لوگوں کو دئیے گئے. مجموعی طور پر 07 لاکھ 80 ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے گئے. پنجاب حکومت کی جاری کردہ اس رقم سے معذور افراد اپنی ضروریات پوری کریں گے.(ڈی سی لاہور…

جہانگیر ترین کی گفتگو

تینوں ایف آئی آرز سے میرا کوئی تعلق نہیں ہےدس سال پہلے کی چیزیں جو کپمنی نے کیں اور فیصلے کیے ، انکو چیلنج کیاجارہاہےیہ ایف آئی اے کا کام نہیں ہے کہ کمپنی کے فیصلوں سے متعلق تحقیقات کرےیہ ایس ای سی پی، ایف بی آر کا کام ہے کہ وہ تحقیقات کرےایف آئی…

رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت

عدالت نے سماعت 7 مئی تک ملتوی کر دی. راناثنا اللہ اور دیگر نے حاضری مکمل کرواہی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے نیے جج چارج نہ لینے کی بنا پر رانا ثناء اللہ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی نہ ہو سکی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج کےچارج نہ لینے…

مریضوں کے بینائی سے محروم ہونے کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ملتان کے نجی ہسپتال میں غلط سرجری کے باعث بعض مریضوں کے بینائی سے محروم ہونے کے واقعہ کا نوٹسسیکرٹری صحت اور کمشنر ملتان ڈویژن سے رپورٹ طلبواقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے رپورٹ وزیراعلیٰ آفس پیش کی جائے۔عثمان بزدار ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی…

رانا ثناء اللہ کی میڈیا سے گفتگو

ججز اور انکی بچے بیویوں کی نگرانی کی جارہی ہےکوئی جج کام کرنے کےلیے تیار نہیں ہےیہ رنگے ہاتھوں وٹ چوری کرتے پکڑے گیے ہیںہر جگہ حکومت کے مخالفین کو انتقال کا نشانہ بنایا جارہاہےیہ حکومت سب کچھ انتقام پر چل رہی ہےکل سپریم کورٹ کا فیصلہ اس حکومت کے تابوت پر آخری کیل ثابت…