ترک فٹبالرز کا دورانِ میچ افطار

ترکی میں فٹبال میچ کے دوران ترک ٹیم کے کھلاڑیوں نے روزے کی حالت میں‌ میچ کھیل اور گراؤنڈ میں افطار کر کے سب کے دل جیت لیے۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں فٹبال میچ کے دوران جب مغرب کی اذانیں ہوئیں تو کھلاڑیوں نے کھیل کا وقفہ لے کر  روزہ کھولا۔ گول کیپر سمیت…

لاہور (کرائم رپورٹر)محمد اکرم نعیم بھروکا نئے ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی تعینات

نھوں نے اپنا چارج سنبھالتے ہی تمام افسران سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ افسران و اہلکاروں کو بھرپور محنت ، فرض شناسی اور ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض کو ادا کرنے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی محمد اکرم نعیم بھروکا نے اپنے عہدے کا چارج…

روس نے مذاکرات کی کوششیں ٹھکرا دیں‘ یوکرائن

گولہ باری سے تباہ ہونے والے گھروں کے مکین ملبے میں سے اپنی اشیا تلاش کر رہے ہیں یوکرائن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سرحد پر روسی افواج میں اضافے کے معاملات پر کیف حکومت کی طرف سے بات چیت کی کوششوں کو روس نے رد کر دیا ہے۔یوکرائینی وزارت خارجہ نے روس…

برطانیہ نے پاکستان کو 21 ہائی رسک سٹیٹس کی لسٹ میں ڈال دیا

برطانیہ نے پاکستان کو 21 ہائی رسک سٹیٹس کی لسٹ میں ڈال دیااور کہا گیا کہ پاکستان کے منی لانڈرنگ کے قوانین مضبوط نہیں اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان کی کرپٹ اشرافیہ منی لانڈرنگ اور منشیات کے پیسوں سے لندن میں فلیٹس خریدتی ہے اور جائیدادیں بناتی ہے,منی لانڈرنگ اور منشیات کے…

اب پاکستانی ڈرامے بھی ترکی میں دکھائے جائیں گے، فیصل جاوید خان

اسلام آباد : سینیٹر فیصل جاوید خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ اب پاکستانی پروڈکشن میں بننے والا مواد بھی ترکی میں دکھایا جائے گا۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر بتایا کہ پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر رمضان کے دوران ترک ڈرامے…

رمضان میں بلااجازت عمرہ ادا کرنے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز ادا کرنے کیلیے بھی حکومتی اجازت نامہ درکار ہوگا ریاض: سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں بلااجازت عمرہ کےلیے جانے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں اجازت کے بغیر عمرہ کی…

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے عمران خان کے بیان کے بعد ایک آرٹیکل لکھا

عمران خان ایک کٹر مسلمان ہے جو پاکستان میں اسلامی نفاذ چاہتا ہے یہ مغرب کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے اس لیے اس کی حکومت کا تختہ الٹنا ضروری ہوگیا ہے عمران خان اندر سے سخت گیر اسلام پسند ہے بظاہر وہ دنیا کو یہ تاثر دیتے ہیں کہ وہ اسلامی اقدار اسلامی شعار…

انسانی روح کا وزن اور ہم

لاس اینجلس کے ڈاکٹر ابراہام نے انسانی روح کا وزن معلوم کرنے کے لئیے نزع کے شکار لوگوں پر پانج سال میں بارہ سو تجربے کیے، اس سلسلے میں اس نے شیشے کے باکس کا ایک انتہائی حساس ترازو بنایا، وہ مریض کو اس ترازو پر لٹاتا، مریض کے پھیپھڑوں کی آکسیجن کا وزن کرتا،…

افغا ن طالبان نے ترکی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ ابھی نہیں کیا طالبان ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم

طالبان کا کہنا ہے کہ انھوں نے ابھی تک فیصلہ نہیں کیا ہے کہ رواں ماہ ترکی میں افغان امن سے متعلق اجلاس میں شرکت کریں گے یا نہیں !!!!افغانستان کے بارے میں استنبول کانفرنس ،جو کہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام امریکہ کی تجویز پر منعقد کی جاری ہے ، اس میں طالبان اور…

امریکی بحری بیڑے کی بغیر بتائے بھارتی حدود میں مشقیں، مودی سرکار منہ دیکھتی رہ گئی

امریکی کندھوں پر سوار ہو کر علاقہ میں حکمرانی کا بھارتی خواب چکنا چور ہو گیا،امریکہ کے ساتویں بحری بیڑے نے بتائے بغیر ہی بھارتی حدود میں مشقیں کر دیں،مودی سرکار منہ دیکھتی رہ گئی،مودی سرکار کو واشنگٹن سے رابطہ کرنا پڑ گیا۔ امریکا سے دوستی کے گھمنڈ میں,ہر قانون کو پامال کرنے والے کو…