تحریک لبیک کی سوشل میڈیا ٹیم کے خلاف بھی کریک ڈاؤن شروع
تحریک لبیک کے حق میں پوسٹ کرنے والوں کی گرفتاریاں شروع عوامی کو مشتعل کرنے اور جلاؤ گھیراؤ پر ابھرنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہونا شروع اتنی سمجھ ہوتی تو یہ اپنے ہی ملک کو آگ میں کیوں دھکیلنے کی بار بار کوشش کرتےہمیں مثبت کمپئین چلا کر اپنے ان معصوم بہن بھائیوں…