سحری کی فضیلت اور دعا

پیارے آقائے دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا،سحری کھانے میں برکت ہے ایک اور جگہ ارشاد فرمایا،سحری میں برکت ہے اسے ہر گز نہ چھوڑو، اگر کچھ نہیں تپ اس وقت پانی کا ایک گھونٹ ہی پی لیا جائے کیونکہ سحر میں کھانے پینے والوں پر اللہ تعالیٰ رحمت فرماتا ہے اور…

توند کی چربی گھٹانا بہت آسان

پیٹ اور کمر کے ارگرد کی چربی یا توند میں کمی جسمانی وزن سے نجات کا ایک عام مقصد ہوتا ہے ۔ اگر آپ کو علم نہ ہو تو جان لیں کہ پیٹ اور کمر کے ارگرد جمع ہونے والی یہ چربی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہوتی ہے اور طبی سائنس کے مطابق…

وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال سے ترقی پذیر ملکوں کو زیادہ نقصان پہنچا، لوگوں کو صرف کورونا سے نہیں بلکہ بے روزگاری سے بھی بچانا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لاکھوں افراد بے روزگار اور کروڑوں مقروض ہو گئے۔ دنیا کے مختلف ممالک کو ایک…

بھارت سے نیوزی لینڈ جانے والے مسافروں کی ملک میں داخلے پر پابندی

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی۔بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے تمام مسافروں بشمول اپنے شہریوں کے ملک میں داخلے پر 2 ہفتوں کے لیے پابندی لگادی…

دل بیمار ہونے کی چار علامتیں

انسان کو کیسے پتہ چلے کہ اس کا دل بیمار ہے ؟ اس سلسلے میں حافظ ابن قیم رحمۃ اللہ نے کچھ علامات بیان فرمائی ہیں پہلی علامت : جب انسان فانی چیزوں کو باقی چیزوں پر ترجیح دینے لگے تو وہ سمجھ لے کہ میرا دل بیمار ہے ، مثلاً دنیا کا گھر اچھا…

دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنے میں مدد دینے والی آسان عادات

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ‏السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ لوگ جسمانی صحت پر تو توجہ دیتے ہیں مگر دماغی…

آم کھانے کے بیشمار فوائد

آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اس کا صرف ذائقہ ہی لاجواب نہیں ہوتا بلکہ آم کھانے کے بیشمار فوائد ہیں ۔ جلد بوڑھا ہونے سے بچاتا ہے : طبی ماہرین کے مطابق آم وٹامن ای سے بھرپور ہے جس کے استعمال سے انسان صحت مند اور شاداب رہتا ہے جب کہ یہ…

مریم نواز کی طبعیت پھر بگڑ گئی

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی طبعیت پھر بگڑ گئی، ان کے گلے میں شدید درد کی شکایت ہے۔ لیگی رہنما نے ڈاکٹروں کے مشورے پر کورونا ٹیسٹ کرا لیا۔ذرائع (ن) لیگ کے مطابق مریم نواز کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کی منتظر ہیں، تاہم ان کا علاج چل رہا ہے، صحت بہتر…

راولپنڈی فردوس عاشق اعوان کی ویکسینیشن سینٹر میں پریس کانفرنس

کورونا وائرس کے خلاف پوری قوم حالت جنگ میں ہے پنجاب بھر میں ویکسینیشن کے 127سینٹر بنائے گئے ہیں پنجاب مین پونے پانچ لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں میڈیا ورکرز کو ویکسین نہیں لگا سکتے کیوں کے فیڈریشن تفریق نہیں کرسکتی حکومت پنجاب میڈیا کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کی ویکسین خریدنے…