فیاض الحسن چوہان کے چیئرمین سینیٹ انتخابات کے حوالے سے انتہائی اہم انکشافات

ن لیگ کے سات ممبران نے اپنے ووٹ بیگم صفدر اعوان کے کہنے پر دانستہ ضائع کیے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان اس کا مقصد آل زرداری کی پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جاری چالاکیوں کا جواب دینا تھا۔ فیاض الحسن چوہان بیگم صفدر اعوان نے آصف زرداری کو مفاہمتی سیاست کی پینگیں بڑھانے…