جنہوں نے کیمرا لگایا انہوں نے ہی مظفر شاہ کو اسکرپٹ دیا
جنہوں نے کیمرا لگایا انہوں نے ہی مظفر شاہ کو اسکرپٹ دیا، وزیراعلیٰ سندھویب ڈیسک 13 مارچ ، 2021 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مظفر حسین شاہ لائق آدمی ہیں وہ ایسی غلطی نہیں کر سکتے لیکن وہ اسکرپٹ پڑھ رہے تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جنہوں نے کیمرا…