مردہ جانوروں کے گوشت کی سپلائی ناکام
لاہور مردہ جانوروں کے گوشت کی سپلائی ناکام بنا دی۔۔ شیراکوٹ پولیس کی کاروائی۔ شیراکوٹ پولیس نے ناکے پر مزدا کو رکنے کا اشارہ کیا ۔۔ایس ایچ او شیراکوٹ زاہد محمود مزدا ڈرائیور نے گاڑی کو نہ روکا تعاقب کرنے پر مزدا کو روکاگیا۔ مزدا کو پچھلی سائیڈ سے ترپال لگا کر کوور کر رکھا…