پراسکیوٹر کی نابینا افراد کو کوٹہ نہ دینے کیخلاف درخواست

لاہور ہائیکورٹ اسسٹںٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر کی آسامیوں میں نابینا افراد کو کوٹہ نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت عدالت نے سکرٹری لاء کو پالیسی ریوو کا حکم دے دیا عدالت کا آئندہ ہفتہ پالیسی جائزہ سے متعلق رپورٹ طلب پالیس کے مطابق ملازمت دی جاتی ہے نابینا افراد کو کام نہیں کرسکتے, سیکرٹری لاء…