ناصری موبائل چور گینگ کے ملزمان گرفتار
لاہورانویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن ڈویژن کی کارروائی۔ ناصری موبائل چور گینگ کے ملزمان گرفتار۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔ موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث ناصری گینگ کے2ملزمان گرفتار، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن۔ گرفتار ملزمان میں گینگ کاسرغنہ…