موسمی_صورتحال

اگلے سات روزکے دوران شمالی اور مغربی پاکستان میں اکثر مقامات پر معتدل سے موسلادھار بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کے امکانات ہیں. ہر علاقے کی تفصیلات پڑھیے اس پوسٹ میں… زیادہ سے زیادہ لائیک اور شیر کریں… شکریہ! موسمیدائرہکار: ♦ پنجاب = 20-40 %♦ کشمیر = 100 %♦ خیبرپختونخواہ = 80-90 %♦ سندھ =…