جنگی مورچے سے اتمان خیل سپاھی ساجد اللہ کا خط وزیراعظم وزیر داخلہ اور آرمی چیف کے نام

جناب والا میں سب سے پہلے کچھ دنوں پہلے اپنی سات سالہ بیٹی میمونہ سے ہونے والی گفتگو آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ عصر کا وقت تھا نماز سے فارغ ہو کے مورچے میں بیٹھا تھا۔ گھر والوں سے فون پہ بات کی تو سات سالہ میمونہ نے سلام دعاء کے بعد پوچھا…