Train Accident

لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے بعد اُلٹ گئیں، پٹڑی سے اترنے کے بعد 5 بوگیاں تالاب میں جا گریں، حادثے میں ایک خاتون مسافر جاں بحق، 5 مسافر زخمی اُلٹنے والی بوگیوں میں متعدد مسافر پھنسے ہوئے ہیں، ٹرین کو حادثہ روہڑی کے قریب دبر تھانے کے سامنے…