پاکستان آرمی کے راکٹ توپ خانے کا سب سے اہم رکن
ملٹی بیرل راکٹ لانچر اے 100 ای کسی بهی جنگ میں ملٹی بیرل راکٹ لانچر بہترین دفاعی ہتهیار ثابت ہوتے ہیں.خاص طور پر جب حملہ آور دشمن خطرناک اور بهاری ہتهیاروں سے لیس ہو.ایسا دشمن کسی بڑے شہر پر حملہ کر دے تو دشمن کو فوری طور پر روکنے کے لیے موثر اور تیز کاروائی…