موبائل سنیچر وچور گینگ گرفتار

ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ا نویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔ موبائل چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ساجن گینگ کے3ملزمان گرفتار، ایس پی انویسٹی گیشن صدر۔ گرفتار ملزمان میں گینگ کاسرغنہ ساجن عباس، ساتھی وقار صدیق اور ندیم شامل،محمد عیسیٰ خان۔…

انویسٹی گیشن پولیس سٹی ڈویژن/موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔ موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے2ملزمان گرفتار، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔ گرفتار ملزمان میں گینگ کاسرغنہ فرقان, ساتھی وسیم شامل،زوہیب نصراللہ رانجھا۔ ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 5 موٹر سائیکلیں, ماسٹر…